Hafeez Jalndhari

حفیظ جالندھری

حفیظ جالندھری کا نام  محمد حفیظ  تھا۔
حفیظ جلندھری کا تخلص  حفیظ  تھا۔
حفیظ جالندھری جالندھر میں پیدا ہوئے۔
حفیظ جالندھری نے ابتدائی تعلیم جالندھر سے حاصل کی۔
حفیظ جالندھری شاعری  کا فطری ذوق رکھتے تھے۔
حفیظ جالندھری کے استاد کا نام مولانا غلام قادر گرامی تھا۔
حفیظ جالندھری 1947 میں واپس آئے۔
حفیظ جالندھری کو مشاعروں سے شہرت ملی۔
حفیظ جالندھری 1982 میں لاہور میں فوت ہوئے۔
ان کا مزار اقبال پارک میں مینار پاکستان کے قریب واقع ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ ان کی ایک قابل ذکر تخلیق ہے۔

حفیظ جالندھری کے کلام کی نمایاں خصوصیات
زبان کی صفائی
سادگی
سوزو گداز
موسیقیت۔

حفیظ جالندھری اورشاہ نامہ اسلام
شاہ نامہ اسلام حفیظ جالندھری کی قابل قدر تخلیق ہے۔ 
یہ اردو کی قومی، ملی اور رزمیہ شاعری  میں عمدہ اضافہ ہے۔

حفیظ جالندھری کی تصانیف
  • تلخابہ شیریں
  • سوز و ساز
  • حفیظ کے گیت
  • حفیظ کی نظمیں 
  • چیونٹی نامہ

Comments

Popular posts from this blog

The Old (Ancient) Names of Peshawar: A Journey Through History

Police Issue Warning to Android Phone Users Regarding Unintentional 999 Calls Caused by New Feature

What goes around comes around (Essay 250 words)