Posts

Showing posts with the label hafeez jalndhri

Hafeez Jalndhari

حفیظ جالندھری حفیظ جالندھری کا نام   محمد حفیظ   تھا۔ حفیظ جلندھری کا تخلص   حفیظ   تھا۔ حفیظ جالندھری جالندھر  میں پیدا ہوئے۔ حفیظ جالندھری نے ابتدائی تعلیم جالندھر  سے حاصل کی۔ حفیظ جالندھری شاعری   کا فطری ذوق رکھتے تھے۔ حفیظ جالندھری کے استاد کا نام مولانا غلام قادر گرامی  تھا۔ حفیظ جالندھری 1947  میں واپس آئے۔ حفیظ جالندھری کو مشاعروں  سے شہرت ملی۔ حفیظ جالندھری 1982  میں لاہور  میں فوت ہوئے۔ ان کا مزار اقبال پارک  میں مینار پاکستان  کے قریب واقع ہے۔ پاکستان کا قومی ترانہ  ان کی ایک قابل ذکر تخلیق ہے۔ حفیظ جالندھری کے کلام کی نمایاں خصوصیات زبان کی صفائی سادگی سوزو گداز موسیقیت۔ حفیظ جالندھری اورشاہ نامہ اسلام شاہ نامہ اسلام حفیظ جالندھری کی قابل قدر تخلیق ہے۔  یہ اردو کی قومی، ملی اور رزمیہ شاعری  میں عمدہ اضافہ ہے۔ حفیظ جالندھری کی تصانیف تلخابہ شیریں سوز و ساز حفیظ کے گیت حفیظ کی نظمیں  چیونٹی نامہ